بھارتی فورسز کی چپراڑ سیکٹر پر پھر فائرنگ اور گولہ باری، چناب رینجرز کا بھرپور جواب
سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فورسز نے چپراڑ سیکٹر پر پھر فائرنگ اور گولہ باری کی۔ بھارتی فورسز نے نند پور اور دیگر دیہات پر فائرنگ کی جس کا چناب رینجرز نے بھرپور جواب دیا۔