• news

بلوچستان میں کانگو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز)  بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک  نیا کیس سامنے آ گیا۔  بلوچستان  وزارت صحت ذرائع کے مطابق کانگو  وائرس  کا نیا کیس ضلع  قلعہ عبداللہ کے علاقے چمن سے رپورٹ ہوا ہے۔ کانگو وائرس سے رواں سال بلوچستان  میں 15 افراد کا انتقال ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن