• news

عوامی تحریک کی وزیراعظم اور دیگر کی گرفتاری کیلئے درخواست، پولیس کو جواب کیلئے 25اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ راجہ خرم علی خان نے عوامی تحریک کی جانب سے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب ٗ تین وفاقی وزراء سمیت 11افراد کی گرفتاری کے لئے دائر درخواست پر پولیس کو جواب کے لئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن