• news

مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سابق صدر مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ گذشتہ سماعت پر وکیل دفاع نے دلائل مکمل کر لئے تھے۔ آج پراسیکیوٹر اکرام شیخ دلائل دیں گے۔
غداری کیس

ای پیپر-دی نیشن