• news

جوڈیشل الائونس کے بقایا جات کی ادائیگی ہائیکورٹ نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے ملازمین کو جوڈیشل الائونس میں پچاس فیصد اضافہ کے چار برسوں کے بقایا جات ادا نہ  کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری خزانہ پنجاب کو اٹھائیں اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
 محکمہ خزانہ کی طرف سے حکام نے بتایا تھا کہ بقایا جات کی ادائیگی کا حتمی فیصلہ سیکرٹری خزانہ نے کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن