میک اپ سکینڈل، جاپانی خاتون وزیر تجارت مستعفی
ٹوکیو (اے ایف پی) جاپان کی وزیر برائے تجارت، انڈسٹری اور معاشیات، یوکو اوبوچی نے میک اپ ووٹ خریدنے، فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا۔ مبصرین اقدام کو وزیراعظم تینزو آبے کی صنعتی اصلاحاتی مہم کیلئے دھچکا قرار دے رہے ہیں۔