• news

مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا شہبازشریف کا نام سرفہرست ہوگا، وزیراعلیٰ کو خراج تحسین

 لاہور(خصوصی رپورٹر) صدرپی ایچ ایف چوہدری اختر رسول،کوچ شہناز شیخ اور قومی ہاکی ٹیم نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے دم توڑتے  ہاکی کے کھیل کو  آکسیجن فراہم کی ہے۔ مورخ جب تاریخ لکھے گا تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا کیونکہ انہوں نے ہاکی کے کھیل کو زندہ کرنے میں مثالی کردار ادا کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن