• news

پاکستان اور افغان انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کی تیاریاں مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے  میچ کے لئے سٹیڈیم کی تیاری کا کام بھی جاری رہا ۔ پی سی بی کے چیف کوآردنیٹر حاجی بشیر کے مطابق میچ  کے لئے پچ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے جبکہ آؤٹ فیلڈ کے معیار کو بھی بہتر بنا یاجارہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن