• news

بلاول کشمیر کی بات کرنے سے قبل پاکستان کو تو محفوظ بنائیں: بھارتیہ جنتا پارٹی

 نئی دہلی(ثناء نیوز)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینئر رہنما سبرامینیم سوامی نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کشمیر کی بات کرنے سے پہلے پاکستان کو تومحفوظ بنائیں۔بھارتی سیاستدانوں نے   بلاول  کی اس تقریر کو غیر سنجیدہ قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ  بھارت سے کشمیر واپس چھین لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن