• news

وزیراعظم نواز شریف 7 سے 9 نومبر تک چین کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف 7 سے 9 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کی مصروفیات اور دوسرے اہم امور کی تفصیلات طے کرنے کے لئے پہلے ہی پاکستانی عہدیداروں کی ٹیم چین جا چکی ہے۔ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران توانائی کے متعدد منصوبوں پر معاہدات پر دستخط ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن