• news

پاکستان بجلی کی بچت، منظم استعمال سے بحران پر قابو پا سکتا ہے: ہلمٹ کوئربر

لاہور  (کامرس رپورٹر)جرمنی کے عالمی انرجی مینجمنٹ ایکسپرٹ ڈاکٹر ہلمٹ کوئر بر ( Dr. Helmut Koerber)  نے کہا ہے کہ مقامی ایس ایم ایز بجلی کی بچت اور اسکے منظم استعمال کے حوالے سے عالمی سطح پر رائج بہترین طریقے اپنا کر پاکستان میں غالب توانائی بحران کے اثرات کو کم کر سکتے ہیں۔ وہ گزشتہ روز سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ’سمیڈا‘ کے زیر اہتمام، جرمن ادارے جی ٹی زی اور پاکستان فائونڈری ایسوسی ایشن(پی ایف اے)  کے اشتراک سے منعقدہ ایک  تربیتی پروگرام سے خطاب کر رہے  تھے جس میں فائونڈری انڈسٹری سے وابستہ ایس ایم ایز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پی ایف اے کے صدر

ای پیپر-دی نیشن