• news

سابق ایم این اے منظور حسین شاہ کے بھائی سابق ضلعی نائب ناظم گجرات نورالحسن ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

گجرات (نامہ نگار) سابق ایم این اے سید منظور حسین شاہ مرحوم کے چھوٹے سابق ضلعی نائب ناظم گجرات سید نور الحسن شاہ اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ یاد رہے کہ سید منظور حسین شاہ مرحوم پہلی بار 1995ء میں ایم این اے بنے پھر 1990ء اور 1997ء میں بھی ایم این اے منتخب ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن