• news

اہلسنت والجماعت احتجاجی مطالباتی ریلیاں نکالے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں نے کہا کہ یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا فاروق اعظمؒ پر عدم تعطیل پر اہلسنت والجماعت یکم محرم کو ملک بھر میں احتجاجی مطالباتی ریلیاں نکالے گی۔

ای پیپر-دی نیشن