• news

معاشرے میں امن کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی ضرورت ہے : راغب نعیمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار )معاشرے کو پرامن اور تعلیم یافتہ بنانے کے لےے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی بے حد ضرورت ہے۔ یہ بات علامہ محمد راغب حسین نعیمی نے انٹرنیشنل پیس کانفرنس میں شرکت کے لےے روانگی کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل پیس کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہوں امید ہے ان شاءاللہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اصل شناخت کو متعارف کروانے میں کامیاب ہوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن