• news

سرحدی علاقے لال پورہ میں طالبان کا حملہ، 6 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک

خیبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) افغان سرحدی علاقے لال پورہ میں افغان چیک پوسٹ پر طالبان نے حملہ کر دیا جس میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو طالبان ہلاک ہو گئے۔ ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن