• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے کا دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد  (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے کا  دن آج  26 اکتوبر کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں موٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن