سوات:کوچ اور سکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم،3 افراد جاںبحق، 8زخمی
ملتان(نوائے وقت رپورٹ)گورنمنٹ ایمرسن کالج میں 2طلبا تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 4طلباء زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری نے کالج میں جا کر جاری تصادم کو ختم کرا دیا۔