سندھ کو تقسیم کرنے کی بات غلط ہے، محرم کے بعد ہم خیالوں سے میٹنگ کرینگے: غوث علی شاہ
گھوٹکی(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما سید غوث علی شاہ نے مسلم لیگ ہا¶س میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کو تقسیم کرنے کی بات غلط ہے۔ اس مطالبے پر چاروں صوبوں کے سابقہ وزراءاعلیٰ اور سابقہ سپیکر الٰہی بخش سومرو اور فنگشنل لیگ کے رہنما پیر صدر دین شاہ سے ملکر مشورہ کیا ہے۔ دھاندلی صرف پنجاب میں ہی نہیں بلکہ سندھ میں بھی ہوئی، سندھ مضبوط ہو گا تو پاکستان مضبوط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے بعد ہم خیال لوگوں سے میٹنگ کی جائے گی۔
غوث علی شاہ