• news

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی مقیم کھوسو کی کامیابی کالعدم قرار

کراچی (نوائے وقت نیوز) پی ایس 14جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی مقیم کھوسو کی کامیابی کالعدم قرار دیدی گئی ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 14جیکب آباد میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا۔ پیپلز پارٹی کے سردار مقیم کھوسو کی کامیابی کو مسلم لیگ ن کے امیدوار نے چیلنج کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن