ملتان: شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کو 2مختلف فیڈروں سے بجلی فراہم کئے جانے کا انکشاف
ملتان(نوائے وقت رپورٹ)شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ ملتان میں 2مختلف فیڈروں سے بجلی فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میپکو حکام نے معاملہ عدالت میں ہونے کے باعث کنکشن کاٹنے سے معذرت کر لی۔