الیکشن کمشن نے بائیو میٹرک سسٹم سے متعلق نادرا حکام کو آج طلب کرلیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے بائیو میٹرک سسٹم سے متعلق نادرا حکام کو آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پی کے حکومت نے صوبہ میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کی درخواست کی۔ خیبر پی کے حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے لئے درخواست الیکشن کمشن کو مل گئی۔