• news

ڈیوڈ کیمرون کا نوازشریف کو فون، آئندہ ماہ برطانیہ میں ہونے والی افغانستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت، وزیراعظم نے قبول کرلی

اسلام آباد (آن لائن) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے نومبر کے آخری ہفتے میں برطانیہ میں ہونے والی افغانستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم نوازشریف نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرلیا۔ کانفرنس کی صدارت افغان صدر اور برطانوی وزیراعظم مشترکہ طور پر کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن