• news

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی گورنر سندھ سے ملاقات، آپریشن ضرب عضب، محرم کے انتظامات اور تھر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

کراچی (وقائع نگار) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کمانڈر 5 کور نے گورنر سندھ ڈاکر عشرت العباد سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجود صورتحال، آپریشن ضرب عضب، محرم الحرام کے انتظامات اور تھر کی صورتحال سمیت  مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن