• news

لال مسجد آپریشن کیس سے متعلق دوسری ایف آئی آر کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (وقائع نگار) لال مسجد آپریشن کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سکندر خان شہداء فائونڈیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن