آڈیٹر جنرل کی مقناطیسی سیاہی کی خریداری میں مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی
اسلام آباد (آئی این پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ انتخابات میں مقناطیسی سیاہی کی خریداری میں مالی بے ضابطگیاں ہوئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 16کروڑ روپے کی سیاہی خریدی گئی جبکہ مقناطیسی سیاہی کی خریداری کا ٹھیکہ پی سی ایس آئی آر کو بغیر بولی کے ہی دیدیا گیا تھا۔