پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج خصوصی عدالت میں ہو گی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی آج ہو گی‘ تین نومبر کی ایمرجنسی سمیت دیگر اقدامات میں معاونت فراہم کرنیوالے شریک ملزمان کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق درخواست پر وکیل دفاع بیرسٹر فروغ نسیم دلائل مکمل کرچکے ہیں۔