عام انتخابات 2013ء کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سابق جسٹس محمود اختر شاہد صدیقی، میاں زاہد سرفراز اور محمد دائود غزنوی کی 2013ء میں ہونیوالے عام انتخابات کوکالعدم قرار دیئے جانے کے حوالے سے دائرآئینی درخواستوں کی سماعت آج 29 اکتوبرکو ہوگی۔