• news

شاہد خاقان عباسی ایران سے گیس منصوبے پر مذاکرات کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی آج ایران سے گیس پائپ لائن کے معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اپنے ایک روزہ دورے کے دوران  شاہد خاقان عباسی نے ایرانی حکام سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے حوالے سے مذکرات کئے۔

ای پیپر-دی نیشن