• news

نوشہرہ: جائیداد کے تنازعہ پر رشتہ داروں نے باپ، بیٹے کو قتل کر دیا

نوشہرہ (آئی این پی) نوشہرہ کے سرحدی علاقے میں جائیداد کے تنازع پر رشتہ داروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ منگل کوپولیس کے مطابق اکبر پورہ میں رشتے داروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے ملک مشتاق اور اسکا بیٹا ملک اشتیاق جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن