• news

اوباما سی آئی اے کی طرف سے مشتبہ دہشت گردوں کو اذیتیں دینے سے متعلق خفیہ معلومات منظر عام پر لائیں: نوبل امن انعام یافتہ شخصیات

واشنگٹن (اے پی پی) 10 سے زیادہ نوبل امن انعام یافتہ شخصیات نے  اپیل کی ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما سی آئی اے کی طرف سے مشتبہ دہشت گردوں کو ازیتیں پہنچائے جانے کے بارے میں خفیہ معلومات منظر عام پر لائیں۔

ای پیپر-دی نیشن