• news

پارٹی رہنماؤں کے کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر ہسپانوی وزیراعظم کی قوم سے معذرت

میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) سپین کے وزیراعظم ماریا نوار جوئے نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر قوم سے معذرت کر لی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے قوم سے عہد کیا کہ ملکی سیاست کو کرپشن سے پاک کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن