• news

کویت : مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ملک حیات کے ٹریفک حادثہ میں زخمی بڑے بھائی ملک نواز چل بسے

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مسلم لیگ (ن)کویت کے سنیئرنائب صدر ملک محمد حیات کے بڑے بھائی ملک محمدنواز انتقال کر گئے۔ملک محمد نواز گزشتہ روز سڑک کراس کررہے تھے تیزرفتاربس نے ٹکرماردی ان کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔

ای پیپر-دی نیشن