• news

وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کی زیر صدارت وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل شیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبائی سیکرٹریز، عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور جائیکا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انڈیپنڈنٹ بورڈ کے معاملے پر صوبوں سے مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کونیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے حوالے کرنے کی سفارش مسترد کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن