• news

تحریک انصاف کا سٹیل ملز، او جی ڈی سی سمیت اہم اداروں کی نجکاری کیخلاف مزاحمت کا اعلان سراج الحق کے بیان پر افسوس ہوا: اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی) تحرےک انصاف نے سٹےل ملز اور او جی ڈی سی اےل سمےت اہم قومی اداروں کی نجکاری کی حکومتی کوششوں کے خلاف مزاحمت کا اعلان کےا ہے۔ اس کے ساتھ نےو اسلام آباد ائرپورٹ منصوبے کی تکمےل مےں تاخےر، بدانتظامیوں کو بھی تحرےک انصاف کی قےادت کی جانب سے بے نقاب کےا ہے اور معاملے پر سپرےم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کےا ہے۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لےگ نواز کی حکومت نے بدانتظامےوں بے قاعدگےوں اور قومی وسائل کی لوٹ مار مےں پےپلز پارٹی کی سابق حکومت کو انتہائی پےچھے چھوڑ دےا ہے۔ پرےس کانفرنس سے خطاب مےں ان کا کہنا تھا وفاقی حکوت بتائے کہ سٹےل ملز کی مکمل بندش کے پےچھے کون سے عوامل کار فرما ہےں اور حکومت نے اس کے ذمہ دار عناصر کے خلاف کےا کارروائی عمل مےں لائی۔ دریں اثناءاسد عمر نے کہا کہ سراج الحق کے بیان پر افسوس ہوا۔ طاہر القادری کی طرف سے اچانک دھرنا ختم کرنے کی منطق سمجھ نہیں آئی، وہ اس نظام کا حصہ بننے جا رہے ہیں جس کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی تھی۔
اسد عمر

ای پیپر-دی نیشن