• news

آسٹریلوی ٹیم فائٹ بیک کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے:وقاریونس

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کہتے ہیں کہ ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بڑا سکور کرکے آسٹریلیا کو دباو میںلے آئے ہیں۔ وقاریونس کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم فائٹ بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔میچ کے نتیجے پر قبل ازوقت کچھ نہیں کہا جا سکتا،وقار یونس نے اظہرعلی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کا سنچری بنانا خوش آئند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن