• news

قلعہ عبداللہ میں 3 پولیو کیسز سامنے آگئے ملک بھر میں تعداد 235 ہو گئی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) قلعہ عبداللہ سے ایک ہی دن میں 3 پولیو کیس سامنے آگئے۔ ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 235 اور بلوچستان میں 10 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن