• news

مطیع الرحمن کی پھانسی کی سزا پاکستان او ر بنگلہ دیش کے درمیان معاہدے کی خلاف ورزی ہے: تنظیم مبصرین اسلامی

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) تنظیم مبصرین اسلامی کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماء مطیع الرحمن کو پھانسی کی سزا دیئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے  ترجمان کے مطابق مطیع الرحمان کو پھانسی کی سزا پاکستان اور بنگلہ دیش کے  درمیان معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔حسینہ واجد  عالمی معاہدوں کو نظر انداز کررہی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن