• news

میکسکو میں ”مُردوں کا دن“ منایا گیا

میکسکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسکو میں ”مُردوں کا دن“ منایا گیا۔ اس تہوار پر لوگ دنیا سے چلے جانے والے اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں۔ میکسیکو کی قدیم روایت کے مطابق مرنے والے سال میں ایک دن دنیا میں واپس آتے ہیں۔ اس عقیدے کے ماننے والوں کے لئے میکسکو شہر کی نیشنل اوٹونوموس یونیورسٹی میں ”مُردوں کا دن“ منانے کا خاص اہتمام کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن