• news

تحریک انصاف خاندانی سیاست کے خاتمے کا عزم لیکر میدان میں آئی : عامر اقبال سندھو

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنمائوں چودھری عامر اقبال سندھو ،چودھری افنان ارشد گجر،چودھری اعظم خاں پاہٹ نے کہا کہ تحریک انصاف خاندانی سیاست کے خاتمے کا عزم لیکر میدان میں آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قوم پیپلز پارٹی کا برا دور بھگت چکی ہے ۔پیپلز پارٹی بھٹو اور بے نظیر کی وراثت نہیں رہی بلکہ اس پر زرداری کا قبضہ ہے ۔باریاں لینے کی سیاست کا دورگز ر چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن