• news

کویت میں امام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت

کویت سٹی(عبدالشکور ابی حسن سے) کویت میں عاشورہ محرم کے موقعہ پر کسی ممکنہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے امام بارگاہوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی اور غیر متعلقہ شخص پر کڑی نگرانی کی ہدایت کر دی گئی  ۔

ای پیپر-دی نیشن