• news

ہالینڈ: یونیورسٹی کے طلبہ نے ایمبولینس ڈرون متعارف کرا دیا

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) نیدر لینڈ یونیورسٹی کے طالب علموں نے ایمبولینس ڈرون متعارف کروا دیا۔ ٹریفک کے مسائل کو دیکھتے ہوئے طالبعلموں نے یہ ایمبولینس ڈرون تیار کیا ہے جو ایمرجنسی کال پر منٹوں میں ادویات لیکر مریض کے پاس پہنچ جائیگا۔ اسطرح کنٹرول روم کے ذریعے مریض کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جاسکے گی۔

ای پیپر-دی نیشن