• news

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آزادی دھرنے کی کامیابی ہے: شیریں مزاری

 اسلام آباد (آئی این پی)  تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو ’’آزادی دھرنے‘‘ کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جدوجہد کے مثبت اثرات نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن