سپریم کورٹ وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت بدھ کو کرے گی
اسلام آباد(ثناء نیوز)سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے دائر مقدمہ سرخواست کی سماعت بدھ کے روز دوبارہ ہو گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل عد تین رکنی بینچ دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔