وزیراعلیٰ سندھ، نواب علی وسان کیخلاف انتخابی عذرداری کی سماعت 7نومبر تک ملتوی
کراچی (نوائے وقت نیوز) الیکشن ٹربیونل نے وزیراعلیٰ سندھ اور رکن قومی اسمبلی نواب علی وسان کے خلاف انتخابی عذرداری کی سماعت 7نومبر تک ملتوی کر دی۔ پی ایس 29 اور این اے 215 کے انتخابی نتائج کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار غوث علی شاہ نے چیلنج کر رکھا ہے۔