• news

نیوزی لینڈ اور پاکستان اے کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے شارجہ میں شروع ہوگا

شارجہ (آئی اےن پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان اے کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے شارجہ میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم دورے کے دوران تین ٹےسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی ۔


ای پیپر-دی نیشن