آسٹریلیا، یورپ میں سینکڑوں پاکستانی بچوں کو داعش کیلئے تربیت دی گئی: رحمٰن ملک
کراچی (آئی اےن پی) سابق وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا اور یورپ میں پڑھنے والے سینکڑوں پاکستانی بچوں کوداعش کےلئے تربیت دی گئی ہے ڈر ہے کہیں یہ طالب علم پاکستان آ کر کارروائیاں نہ کریں۔اتوارکو کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمٰن ملک نے کہاکہ حکومت کو داعش کے خلاف سپیشل سیل بنانا چاہئے۔ پاکستان کو داعش کی نرسری نہیں بننا چاہیئے۔انھوںنے انکشاف کےا کہ آسٹریلیا اور یورپ میں پڑھنے والے سینکڑوں پاکستانی بچوں کوداعش کےلئے تربیت دی گئی ہے۔
رحمن ملک