پی آئی اے نے ترکمانستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر واجب الادا 61 ہزار یورو بل ادا کر دیا
لندن/ اسلام آباد(آئی اےن پی) ترکمانستان کی جانب سے وارننگ ملنے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 61 ہزار یورو کا بل ادا کر دیا۔ پی آئی اے کے ترجمان رفیق زرداری نے بتایا کہ ترکمانستان کی فضائی حدود کے استعمال کے لئے واجب الادا کرائے کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔ منیجر نے کہا تھا کہ 61 کے بعد ہزار یورو کا بل ادا کر دیا ہے۔
بل ادا کر دیا