• news

وانا: جرگے کا کسی غیرملکی کو پناہ نہ دینے کا اعلان ‘بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کے عزم کا بھی اظہار

 وانا (آن لائن ) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں وانا میں احمد زئی وزیر قبیلے کے جرگے نے کہا ہے کہ وہ ایجنسی میں کسی غیر ملکی کو پناہ نہیں دیں گے۔جرگے نے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پولیٹیکل ایجنٹ اسلام زیب نے ا±مید ظاہر کی کہ احمدزئی وزیر قبیلہ ایجنسی میں امن برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ سے تعاون کرتا رہیگا۔
وانا/ جرگہ

ای پیپر-دی نیشن