• news

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر8 نومبر کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر8نومبر کو باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالیں گے۔ حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے ساتھ حال میں ترقی پانے والے اور کور کمانڈرز کے عہدوں پر فائز ہونے والے دیگر افسران پہلے ہی اپنے عہدوں کا چارج سنبھال چکے ہیں۔
چارج

ای پیپر-دی نیشن