• news

نواز شریف اور عمران کو ایک میز پر بٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں: گلاب جمال

اسلام آباد(آن لائن) سیاسی جرگہ کے ممبر و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر سید گلاب جمال نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کو ایک میز پر بٹھانے کی کوشش کررہے ہیں‘ آٹھ لاکھ آئی ڈی پیز خیبر پی کے میں ہیں۔ صوبائی حکومت ریلیف دے‘ اگر جرگہ بااختیار بنادیا جائے تو تمام مسائل حل کرلیں گے۔

جی جی جمال

ای پیپر-دی نیشن